Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران سے غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 14 پاکستانی گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     

    گوادر پولیس نے سمندر کے راستے ایران سے غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے 14 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق حافظ آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، گجرات اور کرم سے ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد کو مزید قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔ کارروائی ڈی آئی جی مکران عمران قریشی اور ایس ایس پی گوادر عطا الرحمٰن خان کی ہدایت پر کی گئی۔ایس ایچ او گوادر بشیر احمد کے مطابق غیرقانونی سرحدی آمدورفت کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی گئی ہیں۔

    Related Posts

    مشتاق ڈومکی کے قتل کے خلاف احتجاج، نامزد ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

    ڈپٹی کمشنر کا ای خدمت مرکز کا دورہ

    بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

    مقبول خبریں

    بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

    ایران سے غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 14 پاکستانی گرفتار

    13 سے 15 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

    رضا میر کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنیوالے ڈاکٹر اسامہ شیخ برطرف

    دریا میں نہاتے 3 بچے ڈوب گٸے ،دوکوبچالیاگیا،ایک جاں بحق

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.