بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
ریج کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد۔ مقتول کی لاش کو ڈی ایچ کیو منتقل کیا گیا ہے پولیس کے مطابق دورانِ تلاشی مقتول کی جیب سے ایک کارڈ ملا ہے، جس پر دلاور غنی اور پتہ داؤد پلازہ، بلاک کیو، اسپنی روڈ، کوئٹہ
درج ہے۔پولیس مزید کاروائی کررہی ہے


