بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین اور پینشنرز کا تنخواہوں اور پینشن کی عدم ادائیگی کےخلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج آج ہمارا احتجاج کا دسواں دن ہے اور ہمارے پینشنرز کو پینشن کا مسئلہ تاحال نہیں ہوا جس کا ذمہ دار پینشن برانچ کے سپرٹنڈنٹ ہیں ہم ایڈمنسٹریٹر بشیر احمد بڑیچ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ سپرٹنڈنٹ کو فوری طور پر اپنے عہدے سے ہٹایا جائے،


