Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہنگامہ آرائی کرنے اور صحافی کو دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    ٹریفک حادثہ میں ہنگامہ آرائی کرنے اور صحافی کو دھمکیاں دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ کینٹ کی حدود میں  پلی نالہ بھیڈ کے کے قریب ٹریفک سگنل پر گاڑی کو ٹکر مارنے اور سڑک بلاک کرنے جبکہ  شہری و سابق چیئرمین پریس کلب سیالکوٹ انور حسین ولد عنایت اللہ گزشتہ شب تقریباً 11 بجے اپنی گاڑی  پر کینٹ سیالکوٹ سے ماڈل ٹاؤن کی طرف اپنے ساتھیوں ندیم سلیم اور وہاب کے ساتھ جا رہا تھا اور پلی نالہ بھیڈ پر ٹریفک سگنل پر رکے ہوا تھا  کہ اسی اثناء میں خواجہ صفدر روڈ کی جانب سے آنے والی سیاہ رنگ کی کار جس کو  ذیشان وحید ولد عبدالوحید  چلا رہا تھا اس نے انور باجوہ کی  گاڑی کے پچھلے حصے کو ٹکر مار دی جبکہ  ٹریفک پولیس  کی موجودگی میں تقریباً آدھے گھنٹے تک چوک میں ٹریفک بلاک  کئے  رکھی اور  ٹکر مارنے والے نے انور باجوہ  کی گاڑی کا دروازہ ن کھولا اور انور باجوہ اور اس کے ساتھیوں ندیم سلیم اور وہاب کو سنگین نتائج اور جان سے مارنے  کی دھمکیاں دیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کرنے کے ساتھ ساتھ گاڑی کو ٹکر مارنے والے ذیشان وحید کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں۔

    Related Posts

    اسسٹنٹ کمشنر پسرور نے چونڈہ کا خصوصی دورہ کیا

    موٹروے پولیس اور اٹلس ہونڈا کے اشتراک سے موٹر سائیکل سیفٹی مہم کا انعقاد

    پروٹین کا حد سے زیادہ استعمال جان لیوا؟ نوجوانوں میں پروٹین کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے منفی اثرات

    مقبول خبریں

    پروٹین کا حد سے زیادہ استعمال جان لیوا؟ نوجوانوں میں پروٹین کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے منفی اثرات

    "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    ایئر انڈیا کے ”چرسی پائلٹ ”کا ہوش اڑا دینے والا کارنامہ: جہاز اچانک 300 فٹ نیچے آ گیا، ڈوپ ٹیسٹ میں نشے کی تصدیق!

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی تہران میں صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات،

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.