Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میر رضا علی کو گولی پشت سے لگی، جسم پر تشدد کے نشانات موجود، ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق گولی پیچھے سے لگی، جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے
    رپورٹ کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے مطابق میر رضا کو گولی پیچھے سے لگی تھی، میر رضا کے جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے، پولیس سرجن کے اٹھائے گئے تمام 14 پوائنٹس کے جوابات مل گئے ہیں۔
    تفتیشی ذرائع کے مطابق قبر کشائی کے دوران مجموعی طور پر 17 سیمپلز حاصل کیےگئے، 4 نمونے ڈی این اے جانچ جبکہ دیگر کیمیکل ایگزامن کی غرض سے حاصل کیےگئے، دو ریفرنس سیمپلز میر رضا علی کے والدین سے حاصل کیےگئے جن سے ڈی این اے میچ کیا جائے گا، کیمیکل ایگزامن اور ڈی این اے رپورٹس کا رزلٹ 3 سے 4 روز میں متوقع ہےتفتیشی ذرائع کے مطابق قبر کشائی کے دوران حاصل تمام نمونوں کو محفوظ کرلیا گیا، پیر کے روز جامعہ کراچی کی فارنزک لیب میں تمام سیمپلز جمع کرائے جائیں گے، قبر کشائی کا عمل آج تقریباً 3 گھنٹے تک ماہرین کی نگرانی میں کیا گیا تھا۔
    ادھر میر رضا کے والد میر حسین کا کہنا ہے کہ انکی ایک آڈیو بھی سامنے آگئی ہے، گزشتہ روز بیٹے کی آڈیو کا کہا گیا تھا، یہ نہ میرے بیٹے کی آواز ہے نہ میری، انہوں نے سوال کیا کہ اس کیس سے آڈیو کالز کا کیا تعلق ہے؟
    میر رضا کے والد میر حسین نے کہا پہلے پوسٹ مارٹم ہوا تو خول ملا، اب میر رضا کی قبر کشائی کے دوران آڈیو آرہی ہیں، یہ کون اور کیوں کررہا ہے سمجھ نہیں آرہا۔
    یاد رہے کہ میر رضا کی قبر کشائی کے دوران میڈیکل بورڈ کے ارکان، میر رضا کے اہلخانہ اور وکیل جبران ناصر بھی سوسائٹی قبرستان میں موجود رہے۔
    پولیس سرجن، سربراہ شناخت پروجیکٹ اورمجسٹریٹ بھی قبرستان میں موجود رہے، اس موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
    میر رضا کے والد میر حسین کا کہنا تھا قبر کشائی کی کارروائی سے مطمئن ہوں، دعا ہے پوسٹ مارٹم میں جو کچھ پہلے ہوا اب نہ ہو، جو بھی رپورٹ آئے گی تسلیم کریں گے۔

    Related Posts

    کوئی لڑائی چاہتا ہے تو چھیڑ لے ، احتجاج کرنا جانتے ہیں ، بلاول بھٹو

    مذاکرات حتمی مراحل میں، آبنائے ہرمز اس وقت کھلے گی ایران کی شرائط تسلیم کرلی جائیں گی، پاسداران انقلاب

    مکہ معاہدہ اسلامی اتحاد کی جانب پیشرفت، دیگر اسلامی ممالک کوبھی شریک کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

    مقبول خبریں

    کوئی لڑائی چاہتا ہے تو چھیڑ لے ، احتجاج کرنا جانتے ہیں ، بلاول بھٹو

    مذاکرات حتمی مراحل میں، آبنائے ہرمز اس وقت کھلے گی ایران کی شرائط تسلیم کرلی جائیں گی، پاسداران انقلاب

    میر رضا علی کو گولی پشت سے لگی، جسم پر تشدد کے نشانات موجود، ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

    پاکستان آئیڈل سیزن 2.0 کے فائنل کی حتمی تاریخ جاری، مہمان خصوصی کون ہوگا؟

    کشمیر میں ن لیگ دو تہائی سے حکومت بنائے گی: رانا ثنا اللہ

    بلاگ

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.