Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مکہ معاہدہ اسلامی اتحاد کی جانب پیشرفت، دیگر اسلامی ممالک کوبھی شریک کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدے میں دیگر اسلامی ممالک کو بھی شریک ہونا چاہیے۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاک، ترک، سعودی دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب پیشرفت ہے، اسلامی دنیا کی مشترکہ دفاعی قوت ہمیشہ سے ہماری خواہش رہی ہے، پاکستان اور سعودی عرب مسلم امہ کی قیادت کی صلاحیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلامی ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ ہمارا منشور اور نظریے کی عکاسی ہے، اسلامی بلاک کا قیام روز اول سےجے یو آئی کے منشور کاحصہ رہا ہے، تینوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔
    مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ اجتماعی سلامتی کا مضبوط ستون ثابت ہوگا، معاہدہ امت مسلمہ کے درمیان مطلوبہ اتحاد اور یکجہتی کی نمائندگی کرتا ہے۔
    جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ معاہدہ اسلامی مقدسات کے وقار اور تحفظ کےعزم کی علامت ہے اور اسلامی ممالک کے درمیان قریبی تعاون کی راہ ہموار کرے گا۔
    انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام حرمین شریفین کےدفاع کو عظیم اعزاز سمجھتے ہیں، دعا ہے دفاعی معاہدہ پوری امت مسلمہ کےعروج کا ذریعہ بنے۔

    Related Posts

    کوئی لڑائی چاہتا ہے تو چھیڑ لے ، احتجاج کرنا جانتے ہیں ، بلاول بھٹو

    میر رضا علی کو گولی پشت سے لگی، جسم پر تشدد کے نشانات موجود، ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

    ستھرا پنجاب” کے تمام ورکرز کو ہر ماہ کی 5 تاریخ تک تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت

    مقبول خبریں

    کوئی لڑائی چاہتا ہے تو چھیڑ لے ، احتجاج کرنا جانتے ہیں ، بلاول بھٹو

    مذاکرات حتمی مراحل میں، آبنائے ہرمز اس وقت کھلے گی ایران کی شرائط تسلیم کرلی جائیں گی، پاسداران انقلاب

    میر رضا علی کو گولی پشت سے لگی، جسم پر تشدد کے نشانات موجود، ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

    پاکستان آئیڈل سیزن 2.0 کے فائنل کی حتمی تاریخ جاری، مہمان خصوصی کون ہوگا؟

    کشمیر میں ن لیگ دو تہائی سے حکومت بنائے گی: رانا ثنا اللہ

    بلاگ

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.