Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بلوچستان ، خیبر پختونخوا میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کارروائیوں کے دوران 10 دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک کیپٹن مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد مارے گئے۔
    ہنگو میں دہشت گردوں نے فائرنگ کے تبادلے کے دوران مسجد میں پناہ لے لی، خوارج نے مسجد کی حرمت کو پامال کرتے ہوئے اسے پناہ گاہ کے طور پر استعمال کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن حمزہ اکرم جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے بہادری سے لڑے اور شہید ہو گئے، 27 سالہ کیپٹن حمزہ اکرم کا تعلق ضلع نارووال سے تھا۔
    ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، ہلاک خوارج سکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ہنگو میں مزید خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔
    دوسری طرف سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن رَدُّ الفتنہ 3 میں بلوچستان کے علاقے کمبیلہ اورعاصم آباد میں فتنہ الہندوستان کے3 دہشت گرد جہنم واصل کیے گئے۔
    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے کمبیلہ اورعاصم آباد میں سرچ اینڈ سینی ٹائزیشن آپریشن کرکے68 مربع کلومیٹرعلاقہ کلیئرکرالیا، کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے جبکہ 2لاشیں بھی برآمد کی گئیں۔
    سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں4 دہشت گرد زخمی ہوئے جن میں دہشت گرد سرغنہ شوکت ماما بھی شامل ہے، آپریشن کے دوران12 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا۔
    سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرکے فتنہ الہندوستان کے جھنڈے ہٹادیئے گئے، آپریشن رَدُّ الفتنہ 3 دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔

    Related Posts

    سیالکوٹ :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزمہ گرفتار

    ’’ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘‘ ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل ، بلاول بھٹو کا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین

    ٹائر پھٹنے سےوین رکشے سے جا ٹکرائی، 3 افراد زخمی

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزمہ گرفتار

    افغانستان نے ’عالمی کپ 2027‘ کے لیے کیا کوالیفائی، آئرلینڈ کے لیے راہ ہوئی دشوار

    اٹلی نے سرحدی نگرانی کے معاملے میں اسپین کے الٹی میٹم کو خارج کر دیا

    ’امریکہ کو جنگ سے باہر نکلنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے‘، امریکی فوج کے اعلیٰ افسر کی ٹرمپ کے قریبیوں سے اپیل

     نوجوان کوزہر دے کر مار  دیاگیا ، مقتول کے والد کی انصاف کی اپیل

    بلاگ

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.