Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

      اسرائیل کا ایک اور گھناؤنا روپ بے نقاب: آن لائن اشتہارات کے ذریعے انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یو ٹرن، روس کے خلاف پابندیاں ختم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے خلاف عائد کی جانے والی نئی وسیع پابندیوں اور تجارتی محصولات کے نفاذ کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔
    ٹرمپ نے اس فیصلے کی وجہ امریکی قومی مفاد قرار دیتے ہوئے کانگریس کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا۔
    یہ پابندیاں لنڈسے گراہم ایکٹ 2026 کے تحت متعارف کرائی گئی تھیں، جس پر ٹرمپ نے ستمبر میں دستخط کیے تھے۔ قانون کے تحت روسی معیشت، مالیاتی شعبے اور توانائی کی برآمدات پر دباؤ بڑھانے کے علاوہ روسی تیل اور گیس خریدنے والے بڑے ممالک پر 100 فیصد تک اضافی محصولات عائد کیے جانے کی گنجائش رکھی گئی تھی۔
    ٹرمپ کا فیصلہ ان پابندیوں کے نفاذ سے صرف چند روز قبل سامنے آیا۔ وائٹ ہاؤس کے حکم کے مطابق پابندیوں کی چھوٹ اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک صدر یا متعلقہ اعلیٰ حکام یہ فیصلہ نہ کریں کہ مزید کارروائی ضروری ہے۔
    امریکی صدر کا یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وہ توانائی کی بڑھتی قیمتوں کو کم کرنے پر زور دے رہے ہیں۔
    حالیہ دنوں میں روس سے ڈیزل کی خریداری سے متعلق ٹرمپ کے منصوبے نے بھی یوکرین اور بعض امریکی قانون سازوں میں تشویش پیدا کی ہے کہ روس پر معاشی دباؤ کم کرنے سے ماسکو کو جنگ جاری رکھنے میں مدد مل سکتی ہے۔

    Related Posts

    ایران جنگ ، یورپی یونین کے شہریوں کو 100 ارب یورو نقصان ہوا، سانچیز اسپینش وزیراعظم

    سیالکوٹ: ڈسکہ روڈ پر معمولی بات پر تصادم، نوجوان شدید زخمی، ٹریفک معطل

    بس کھائی میں گرنے سے 8 مسافر جاں بحق

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: ڈسکہ روڈ پر معمولی بات پر تصادم، نوجوان شدید زخمی، ٹریفک معطل

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یو ٹرن، روس کے خلاف پابندیاں ختم

    بس کھائی میں گرنے سے 8 مسافر جاں بحق

    تیاری پکڑلیں، حکومت کی عوام پر پھر بجلی بم گرانے کی تیاری

    چند دنوں کی مہمان ترجمان: وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیٹی زیکریا کو برطرف کیوں کیا گیا?

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.