Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہورپولیس حراست میں جاں بحق ہونیوالی دو خواتین کی میتیں آبائی گائوں بستی غوث نگر پہنچا دی گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن(رپورٹ:اکرام حسین شاہ)

    لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں مبینہ پولیس حراست کے دوران جاں بحق ہونے والی دو نوجوان خواتین کی میتیں پولیس کی نگرانی میں ان کے آبائی گائوں بستی غوث نگر پہنچا دی گئیں۔ لواحقین کے مطابق جاں بحق ہونے والی 18 سالہ آمنہ اور 20 سالہ انمول بی بی لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو میں رہائش پذیر تھیں اور گھوم پھر کر پنسلیں فروخت کر کے گزر بسر کرتی تھیں۔ انمول ایک شیر خوار بچی جبکہ آمنہ ایک بچے کی ماں تھی۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ٹان شپ پولیس نے 4 اگست کو دونوں خواتین کو مبینہ چوری کے الزام میں حراست میں لیا، جبکہ اگلے روز 5 اگست کو دونوں تھانے میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ لواحقین نے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل کی ہے

    Related Posts

    پولیس نے دوران گشت ملزم ناجائز اسلحہ سمیت رنگے ہاتھوں دھر لیا

    میونسپل کارپوریش نے خصوصی "روشن سیالکوٹ مہم” کا آغاز کر دیا

    ڈپٹی کمشنر نے موضع پروپی آرائیاں کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    لاہورپولیس حراست میں جاں بحق ہونیوالی دو خواتین کی میتیں آبائی گائوں بستی غوث نگر پہنچا دی گئیں

    بلوچستان میں  8 ماہ سے ڈرائیونگ لائسنسوں کا اجرا معطل، شہری پریشان

    کل ملک بھر میں مکمل پہیہ جام ہڑتال ہوگی

    کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روز کے لیے معطل

    ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر 2 سال کی پابندی 10 لاکھ جرمانہ، پی سی بی نے بڑی سزا کیوں دی!

    بلاگ

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.