Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر نے موضع پروپی آرائیاں کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صوبہ بھر میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری، ترقیاتی منصوبوں میں اعلیٰ معیار اور شفافیت کے وژن کی روشنی میں انتظامیہ متحرک ہے۔ اسی سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے موضع پروپی آرائیاں کا دورہ کیا اور علاقہ مکینوں کی درخواست پر جاری سیوریج اسکیم اور سڑک کی بحالی کے منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران انہوں نے جاری ترقیاتی کاموں میں استعمال ہونے والے مٹیریل اور تعمیراتی معیار کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مفاد کے اس اہم منصوبے کو مقررہ وقت کے اندر ہر صورت مکمل کیا جائے اور معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے۔اس موقع پر ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ رانا ابرار حسین اور واسا کے ایس ڈی او عدیل احمد بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، جنہوں نے ڈپٹی کمشنر کو منصوبے کی پیش رفت اور تکنیکی پہلوؤں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔علاقہ مکینوں نے فوراً نوٹس لینے اور موقع پر آ کر مسائل کے حل کے لیے احکامات جاری کرنے پر ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا شکریہ ادا کیا۔

    Related Posts

    ایک مچھلی کی قیمت510 ملین ین، کیا خاص ہے دنیا کی اس مہنگی ترین مچھلی میں ؟

    وزن کم کرنے کیلئے روزانہ کتنے بادام کھانے چاہئیں؟ جانئے صحیح مقدار اور اس کے فائدے

    خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    مقبول خبریں

    ایک مچھلی کی قیمت510 ملین ین، کیا خاص ہے دنیا کی اس مہنگی ترین مچھلی میں ؟

    وزن کم کرنے کیلئے روزانہ کتنے بادام کھانے چاہئیں؟ جانئے صحیح مقدار اور اس کے فائدے

    خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

    ’ہم بدعنوان سسٹم کا مقابلہ محبت سے کریں گے، نفرت اور تشدد سے نہیں‘، راہل گاندھی کا طلبا و نوجوانوں سے خطاب

    معروف فٹبالر لیونل میسی کے والد کا طویل علالت کے بعد انتقال

    بلاگ

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.