بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی ہے، جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی ٹرین کو سبی اسٹیشن پر روک دیا جائے گا۔ ریلوے حکام نے مسافروں کو سفر سے قبل ریلوے ہیلپ لائن سے رابطہ کرکے تازہ صورتحال معلوم کرنے کی ہدایت کی ہے۔


