Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میونسپل کارپوریش نے خصوصی "روشن سیالکوٹ مہم” کا آغاز کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ، سلیم احمد اعوان شیخو

     

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شہرِ اقبال کو روشن، محفوظ اور خوبصورت بنانے کے لیے میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ نے خصوصی "روشن سیالکوٹ مہم” کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق اور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میاں سرمد حسین کی ہدایت پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن زبیر وٹو نے کچا شہاب پورہ روڈ کا دورہ کیا اور اسٹریٹ لائٹس کی سو فیصد بحالی کے لیے شروع کی گئی 60 روزہ خصوصی مہم کے انتظامات اور پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔
    چیف آفیسر زبیر وٹو نے بتایا کہ مہم کا باقاعدہ آغاز شہاب پورہ اور نیکا پورہ کی یونین کونسلز سے کر دیا گیا ہے، جسے مرحلہ وار میونسپل کارپوریشن کی تمام حدود تک توسیع دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت میونسپل کارپوریشن کی حدود میں تقریباً 2 ہزار اسٹریٹ لائٹس غیر فعال ہیں، جنہیں 60 روز کے اندر مکمل طور پر فعال کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
    انہوں نے مزید بتایا کہ شعبہ اسٹریٹ لائٹس کا عملہ ضروری مشینری، نئی لائٹس اور دیگر ساز و سامان کے ساتھ روزانہ دو یونین کونسلز میں کام کرے گا۔ کسی بھی یونین کونسل میں کام مکمل کیے بغیر عملہ اگلے علاقے میں منتقل نہیں ہوگا، تاکہ ہر یونین کونسل میں سو فیصد اسٹریٹ لائٹس بحال کی جا سکیں۔
    چیف آفیسر زبیر وٹو نے کہا کہ "روشن سیالکوٹ مہم” کا مقصد شہریوں کو رات کے وقت محفوظ اور بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا، ٹریفک حادثات کی روک تھام، امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانا اور شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنا ہے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ کیے بغیر تمام دستیاب وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مقررہ مدت میں ہدف مکمل کیا جائے۔

    Related Posts

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی مکہ میں ملاقات

    افواج پاکستان نے ہمیشہ ملک وقوم کی ترقی اور حفاظت میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، عامر شاہ

    پولیس نے دوران گشت ملزم ناجائز اسلحہ سمیت رنگے ہاتھوں دھر لیا

    مقبول خبریں

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیراعظم شہباز شریف کی مکہ میں ملاقات

    لاہورپولیس حراست میں جاں بحق ہونیوالی دو خواتین کی میتیں آبائی گائوں بستی غوث نگر پہنچا دی گئیں

    بلوچستان میں  8 ماہ سے ڈرائیونگ لائسنسوں کا اجرا معطل، شہری پریشان

    کل ملک بھر میں مکمل پہیہ جام ہڑتال ہوگی

    کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روز کے لیے معطل

    بلاگ

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.