Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کتے کاکاٹا نوجوان دم توڑ گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شہدادپور (رپورٹ عمران قمر ) شہدادپور کے قریب کتے کے کاٹنے کا شکار نوجوان جاں بحق، گھر میں کہرام.تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے قریب گاؤں سومر خاصخیلی میں ڈھائی ماہ قبل آوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا 26 سالہ حبدار خاصخیلی جاں بحق ہوگیا۔ورثا کے مطابق نوجوان کو کتے کے کاٹنے کے بعد سمس اسپتال سے اینٹی ریبیز ویکسین کی خوراکیں لگوائی گئی تھیں اور اس کی طبیعت بہتر ہوگئی تھی۔
    کہ گزشتہ روز اچانک ریبیز کی علامات ظاہر ہوئی. طبیعت بگڑ گئی، مختلف ڈاکٹروں سے معائنہ کرایا گیا، تاہم وہ بیماری کی شدت کے باعث دم توڑ گیا۔
    نوجوان کی وفات پر اہلِ خانہ میں کہرام مچ گیا۔

     

    Related Posts

    دیوارکے ملبے تلے دب کربچہ ہلاک ہوگیا

    مقابلے کے بعد کرمنل گرفتار،متعدد منشیات فروش بھی دھر لئے گئے

    مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے، رخشندہ منیب

    مقبول خبریں

    دیر لوٸر میں دہشتگردی،ایف سی اھلکار شہید،2 زخمی

    تاریخی قلعہ سے 70 سالہ شخص کی پھندا سے لٹکی لاش برآمد

    عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل کو فون، ایران عمان آبنائے ہرمز کھولنے پر متفق

    سونے کی دوسرے روز بھی بڑی چھلانگ

    حالات جس طرف جارہے ہیں کوئی بھی سلامت نہیں رہے گا،اپنا کام آپ نہیں کریں گے تو پھر کوئی نہ کوئی تو کرے گا‘‘ عظمیٰ بخاری

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.