Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے، رخشندہ منیب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوابشاہ(نمائندہ بے نقاب نیوز نفیس آرائیں)

     

    ملک میں کمر توڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی شعبہ خواتین جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی صوبائی ناظمہ رخشندہ منیب نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا،نواب شاہ پریس کلب میں ضلعی ذمہ داران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی شعبہ خواتین ملک گیر مہنگائی کے خلاف میدان میں اگئیں، ضلعی ذمہ داران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی صوبائی ناظمہ رخشندہ منیب کا کہنا تھا کہ ملک میں سالانہ تقریباً 14 فیصد مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ مہنگائی کے باعث عام آدمی تعلیم اور علاج جیسی بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہو چکا ہے۔صوبائی ناظمہ نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم لیوی کی آڑ میں عوام کی جیبوں پر 1800 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔ پیٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ غریب دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے، جس کی وجہ سے دیہاڑی دار طبقے کے لئے دو وقت کی روٹی اور بچوں کی فیسیں پوری کرنا ناممکن ہو گیا ہے۔رخشندہ منیب نے اعلان کیا کہ امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر مہنگائی کے اس ظلم کے خلاف کل 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا، جس میں خواتین بھی بھرپور شرکت کریں گی۔

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی ہوم ڈیپارٹمنٹ کا اجلاس

    موبائل شاپ میں بیٹری کے شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

    گھریلو ناچاقی پرساٹھ سالہ خاتون نے موت کوگلے لگالیا

    مقبول خبریں

    گھریلو ناچاقی پرساٹھ سالہ خاتون نے موت کوگلے لگالیا

    دیر لوٸر میں دہشتگردی،ایف سی اھلکار شہید،2 زخمی

    تاریخی قلعہ سے 70 سالہ شخص کی پھندا سے لٹکی لاش برآمد

    عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل کو فون، ایران عمان آبنائے ہرمز کھولنے پر متفق

    سونے کی دوسرے روز بھی بڑی چھلانگ

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.