Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مقابلے کے بعد کرمنل گرفتار،متعدد منشیات فروش بھی دھر لئے گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شہدادپور (رپورٹ عمران قمر )

     

    شہدادپور کے قریب پولیس مقابلے کے بعد کرمنل گرفتار، بنا لائسنس ریوالور برآمد. متعدد منشیات فروش بھی دھر لئے گئے۔ مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں کی گئیں اس سلسلے میں ایس ایچ اوبی سیکشن حاجی محمد اسحاق سنگراسی نے مقابلے کے بعد ایک کرمنل شاکر حسین شیخ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک بنا لائسنس ریوالور برآمد کیا ہے۔ دوسری کاروائی میں منشیات فروشوں جانب عرف طوطو اور ممتاز محمد ممتاز مری سے 420 پڑیاں گٹکے کے برآمد کی ہیں۔ جبکہ ایس ایچ او شہدادپور ذوالفقار علی پاہی نے منشیات فروش یعقوب منگسی کو گرفتار کر کے 10 لیٹر شراب برآمد کی ہے۔ اس کے علاوہ اقدام قتل کے روپوش محمد خلیل بروہی کو بھی گرفتار کیا ہے۔

    Related Posts

    ممتا پروگرام میں بہتری لانے کے لئے قائم ڈسٹرکٹ کوآرڈنیشن کمیٹی کا اجلاس

    ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی ہوم ڈیپارٹمنٹ کا اجلاس

    موبائل شاپ میں بیٹری کے شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

    مقبول خبریں

    گھریلو ناچاقی پرساٹھ سالہ خاتون نے موت کوگلے لگالیا

    دیر لوٸر میں دہشتگردی،ایف سی اھلکار شہید،2 زخمی

    تاریخی قلعہ سے 70 سالہ شخص کی پھندا سے لٹکی لاش برآمد

    عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل کو فون، ایران عمان آبنائے ہرمز کھولنے پر متفق

    سونے کی دوسرے روز بھی بڑی چھلانگ

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.