Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر آج سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 6 سے 8 اگست تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وفد میں شامل ہوں گے۔
    جمعرات کو اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے بتایا کہ دورے کے دوران دونوں ممالک کی قیادت کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
    وزراتِ خارجہ کے ترجمان نے ہکہا کہ پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور معاملات کو معمول پر لانے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترجمان کے مطابق سلطنتِ عمان بھی اس سلسلے میں مثبت اور تعمیری کردار ادا کر رہی ہے، جسے پاکستان قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
    دفتر خارجہ کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات متوقع ہے، جس میں علاقائی صورت حال اور دونوں ملکوں کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
    ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی تعلقات کے علاوہ خطے میں دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
    وزراتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق خلیج میں جاری کشیدگی کی وجہ سے اس دورے کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ’پاکستان خلیج میں جاری کشیدگی کے خاتمہ کے لیے پاکستان اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔‘
    ’آبنائے ہرمز سے متعلق معاملات میں عمان نے امن اور استحکام کے لیے جو کردار ادا کیا پاکستان اس کی بہت قدر کرتا ہے۔‘
    انھوں نے بتایا کہ ’تین اگست کو پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایرانی ہم منصب سے فوج پر علاقائی صوتحال پر بات کی۔ انھوں نے ایرانی وزیر خارجہ کو پاکستان آنے کی دعوت دی۔
    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطین 1967 سے پہلے کی سرحدوں کا حامی ہے اور اس مسئلے کا تمام عرب ممالک کے ساتھ مل کر حل تلاش کرنے کے حق میں ہے۔انھوں نے کہا کہ ’پاکستان فلسطینیوں کے حق خود ارادیت اور آزاد فلسطینی ریاست کے حق کا حامی ہے۔

    Related Posts

     میاں چنوں: لین دین کے تنازع پر کار ڈیلر پر فائرنگ، 3 ملزمان اسلحہ اور منشیات سمیت گرفتار

      ٹرالر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، 12 سالہ طالب علم جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی

     اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار کارروائی،  سب انسپکٹر    رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    مقبول خبریں

      ٹرالر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، 12 سالہ طالب علم جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی

     اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار کارروائی،  سب انسپکٹر    رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سرخی: مری میں شریف فیملی کی اہم بیٹھک: مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر اور داماد خصوصی ظہرانے میں شریک

    ڈراما سے کامیڈی تک، جانیں کس کس نے جیتا ایوارڈ؟

     تقریر میں اسلامی الفاظ کے استعمال پر آئی پی ایس افسر بشریٰ بانو کا تبادلہ: کانگریس رہنما کا شدید ردِعمل

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.