میاں چنوں: بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
دکان کے تالے توڑ کر موٹر سائیکل چوری، گلی گوشت مارکیٹ میں حاجی محبوب علی آئرن سٹور کے تالے توڑ کر چور سی ڈی 70 موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے۔ صبح 6 بجے دکان کھولنے پر واردات کا علم ہوا۔متاثرہ رانا محمد اسلم نے شہریوں سے موٹر سائیکل یا چوروں سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

