Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آج پھر ایک معصوم اپنی جان سے گیا،والدین کاڈاکٹرز پر غفلت برتنے اور غلط انجکشن لگانے کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    منچن آباد(حاجی فضل محمود انجم سے)

     

    تحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال منچن آباد میں آج ایک معصوم سا بچہ اپنی جان کی بازی ہار گیا۔والدین نے مبینہ طور پر ڈاکٹرز پر غفلت برتنے اور غلط انجکشن لگانے کا الزام لگایاہے۔ شہریوں کا کہناتھاکہ اگر یہ درست ہے تو آخر کب تک یہ سب کچھ ہوتا رہیگا اور لوگوں کے پیارے ان سے بچھڑتے رہیں گے۔؟وہ جگہ جہاں لوگ اپنی جانوں کو بچانے اور تکلیف سے نجات کیلئے جاتے ہوں لیکن وہاں سے اپنے پیاروں کی لاشیں لیکر واپس آتے ہوں، انکے بارے میں آپ کے جذبات کیا ہونگے۔؟ اے ارباب بست و کشاد! ۔۔۔۔یقینا” آپ بھی بچوں والے ہونگے۔ حالات آپ سب کے سامنے ہیں۔کیا اسے بھی تقدیر کا فیصلہ اور رب کی مرضی سمجھ کر اگنور کر دیا جائیگا۔؟ نہیں نہیں۔بالکل نہیں۔ایک سخت اور پراپر انویسٹی گیشن کے بعد ایک گرینڈ آپریشن درکار ہے جس میں جو بھی شخص ملوث ہو اسے کٹہرے میں لایا جانا چاہیئے تاکہ مستقبل میں ایسا سانحہ نہ ہو۔

    Related Posts

    "نظام تباہ ہو چکا، کاکروچ کہو یا کچھ اور، اگر نوجوان اکٹھے ہو گئے تو ہر چیز الٹ دیں گے”: وزیر داخلہ محسن نقوی

    کوئٹہ کے قریب کوئلہ کان میں گیس دھماکہ، 11 کان کن ہلاک، 25 مزدور محصور، زندگی کی امیدیں دم توڑنے لگیں

    کوبرا گینگ کا خاتمہ: اغوا برائے تاوان سے انکاؤنٹر تک کی اندرونی کہانی، سہیل ظفر چھٹہ کی حکمت عملی اور اٹک پولیس پر اٹھتے سوالات

    مقبول خبریں

    "نظام تباہ ہو چکا، کاکروچ کہو یا کچھ اور، اگر نوجوان اکٹھے ہو گئے تو ہر چیز الٹ دیں گے”: وزیر داخلہ محسن نقوی

    کوئٹہ کے قریب کوئلہ کان میں گیس دھماکہ، 11 کان کن ہلاک، 25 مزدور محصور، زندگی کی امیدیں دم توڑنے لگیں

    کوبرا گینگ کا خاتمہ: اغوا برائے تاوان سے انکاؤنٹر تک کی اندرونی کہانی، سہیل ظفر چھٹہ کی حکمت عملی اور اٹک پولیس پر اٹھتے سوالات

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگی؟ جانئیے

    مہنگائی اور تجارتی خسارہ سے معیشت پر دباؤ ، امریکی جی ڈی پی کی نمو میں کمی

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.