Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    طلباء پر لاٹھی چارج کے خلاف یوتھ کانگریس کا شدید احتجاج، وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    یوتھ کانگریس کے قومی صدر ادے بھانو چب نے کہا کہ دہلی پولیس اور ملک بھر کی تمام ریاستوں کی پولیس امت شاہ کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، انہیں جواب دینا چاہئے کہ طلباء پر لاٹھی چارج کیوں کیا گیا

    نئی دہلی: جنتر منتر پر نیٹ پیپر لیک کے خلاف احتجاج کے دوران طلباء پر لاٹھی چارج کے خلاف انڈین یوتھ کانگریس نے رائسینا روڈ پر وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف احتجاج کیا۔ یوتھ کانگریس کے قومی صدر ادے بھانو چِب کی قیادت میں کارکنان نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے یوتھ کانگریس کے دفتر سے جنتر منتر تک مارچ کیا۔ اس دوران یوتھ کانگریس کے کارکنان نے ’امت شاہ استعفیٰ دو، امت شاہ کو جانا ہوگا‘ جیسے نعرے لگائے۔

    احتجاج کے دوران ادے بھانو چِب نے کہا کہ امت شاہ کے کہنے پر دہلی پولیس نےنیٹ پیپر لیک ہونے پر طلباء پر بے دردی سے لاٹھی چارج کیا۔ انہیں پیلٹ گن سے گولی ماری گئی جس کے نتیجے میں کئی طلباء زخمی ہوئے جو کئی دنوں سے اسپتال میں داخل تھے۔ دریں اثنا، بہار میں اے کے-47 سے بھی فائرنگ کی گئی، جو تصویروں میں قید ہے۔ اس لیے ہم مرکزی وزیر امت شاہ کے فوری استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کو پیپر لیک کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا گیا اور ان کا استعفیٰ قبول کر لیا گیا، اسی طرح وزیر داخلہ امت شاہ کو بھی لاٹھی چارج کے لیے استعفیٰ دینا چاہیے۔

    Related Posts

    "نظام تباہ ہو چکا، کاکروچ کہو یا کچھ اور، اگر نوجوان اکٹھے ہو گئے تو ہر چیز الٹ دیں گے”: وزیر داخلہ محسن نقوی

    کوئٹہ کے قریب کوئلہ کان میں گیس دھماکہ، 11 کان کن ہلاک، 25 مزدور محصور، زندگی کی امیدیں دم توڑنے لگیں

    کوبرا گینگ کا خاتمہ: اغوا برائے تاوان سے انکاؤنٹر تک کی اندرونی کہانی، سہیل ظفر چھٹہ کی حکمت عملی اور اٹک پولیس پر اٹھتے سوالات

    مقبول خبریں

    "نظام تباہ ہو چکا، کاکروچ کہو یا کچھ اور، اگر نوجوان اکٹھے ہو گئے تو ہر چیز الٹ دیں گے”: وزیر داخلہ محسن نقوی

    کوئٹہ کے قریب کوئلہ کان میں گیس دھماکہ، 11 کان کن ہلاک، 25 مزدور محصور، زندگی کی امیدیں دم توڑنے لگیں

    کوبرا گینگ کا خاتمہ: اغوا برائے تاوان سے انکاؤنٹر تک کی اندرونی کہانی، سہیل ظفر چھٹہ کی حکمت عملی اور اٹک پولیس پر اٹھتے سوالات

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نئی قیمت کیا ہوگی؟ جانئیے

    مہنگائی اور تجارتی خسارہ سے معیشت پر دباؤ ، امریکی جی ڈی پی کی نمو میں کمی

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.