Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاک بحریہ کا بروقت ریسکیو آپریشن: گوادر کے قریب سمندر میں ماہی گیر کشتی سے 8 ایرانی شہریوں سمیت 19 افراد کو بچا لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :پاکستان بحریہ نے گوادر سے تقریباً 120 بحری میل جنوب میں انجن خراب ہونے کے باعث سمندر میں پھنس جانے والی ماہی گیر کشتی ”الجلالی“ کے تمام 19 ارکان پر مشتمل عملے کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔
    جاری بیان کے مطابق کشتی میں سوار 19 افراد میں 11 پاکستانی اور 8 ایرانی شہری شامل تھے، جو انجن خراب ہونے کے باعث سمندر میں پھنس گئے تھے۔

    بیان میں کہا گیا کہ شمالی بحیرۂ عرب میں جاری مون سون کے دوران خراب موسم نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا تھا، جس کے باعث عملے کی جانوں کو فوری خطرات لاحق ہو گئے تھے۔امدادی کال موصول ہوتے ہی جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈی نیشن سینٹر(جے ایم آئی سی سی) نے فوری طور پر پاکستان بحریہ سے رابطہ کرکے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ امدادی کارروائی کے لیے جنگی بحری جہاز پی این ایس تیمور کو فوری طور پر روانہ کیا گیا، تاکہ متاثرہ ماہی گیر کشتی کو مدد فراہم کی جا سکے۔
    بحریہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں کشتی کے عملے کو سمندر میں ہی خوراک، پینے کا صاف پانی اور طبی سہولتیں فراہم کی گئیں، جس کے بعد متاثرہ کشتی کو بحفاظت ساحل کی جانب کھینچ کر لے جایا گیا۔
    صدرآصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف کاخراج تحسین
    دوسری جانب صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی بحیرۂ عرب میں پھنسے ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کرنے پر پاکستان بحریہ کی کارکردگی کو سراہا۔اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ سمندر میں انسانی جانوں کا تحفظ پاکستان بحریہ کے قومی اور بین الاقوامی ذمہ داریوں سے بھرپور عزم کا مظہر ہے۔

    Related Posts

    سونا پھر جگمگ ، جگمگ، چاندی کمزور پڑ گئی

    چہلم حضرت امام حسینؑ کے سلسلے میں ضلعی امن و بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس

    حکومت چھ مزدوروں کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ہرممکن اقدامات کریگی:بابر یوسفزئی

    مقبول خبریں

    سونا پھر جگمگ ، جگمگ، چاندی کمزور پڑ گئی

    پاک بحریہ کا بروقت ریسکیو آپریشن: گوادر کے قریب سمندر میں ماہی گیر کشتی سے 8 ایرانی شہریوں سمیت 19 افراد کو بچا لیا

    خواتین کو غیر قانونی طریقے سے یورپ بھجوانے میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب

     ڈکیتی  مزاحمت پر فائرنگ، دو افراد زخمی ہوگئے

    گولیوں سے چھلنی 6افرادکی نعشیں برآمد

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.