Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو ق ت ل کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جیکب آباد رپورٹ مجیب کھوسو

     

    جیکب آباد گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا، ملزم فرار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے محمد پور اوڈھو تھانے کی حدود گاؤں زریفو جکھرانی میں گھریلو ناچاقی کے دوران شوہر نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس کے مطابق ملزم یاسین جکھرانی نے گھریلو تنازع پر اپنی بیوی نادیہ کو فائرنگ کرکے قتل کیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کی جہاں قانونی کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

    Related Posts

    اسٹیٹ لائف انشورنس کی ایجنسی آفس مین اجلاس، حاکم مل میگھواڑ اور جلال میگھواڑ کی بھی شرکت

    پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 4 سالہ حج پالیسی کا اعلان، ”جب چاہیں اپنی مرضی سے سفر مقدس پر جائیں“

    بدنام زمانہ منشیات فروش 10 کلو 200 گرام چرس سمیت رنگے ھاتھوں گرفتار

    مقبول خبریں

    صدر ٹرمپ کی ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی: "انہیں اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی!”

    بھارتی لوک سبھا میں امتحانی پیپر لیکس کے خلاف تاریخی قانون سازی: اب کڑی سزائیں کیا ہوں گی؟

    پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 4 سالہ حج پالیسی کا اعلان، ”جب چاہیں اپنی مرضی سے سفر مقدس پر جائیں“

    ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: آئی سی سی نے پاکستانی بولرز کو سزا سنا دی

    "بلاول صاحب دن میں انقلابی بنتے ہیں اور رات کو پاؤں پکڑتے ہیں”عظمیٰ بخاری کا پیپلز پارٹی پر کڑے وار

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.