Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارتی لوک سبھا میں امتحانی پیپر لیکس کے خلاف تاریخی قانون سازی: اب کڑی سزائیں کیا ہوں گی؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی:بھارتی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) نے امتحانی پیپرز لیک کرنے والے عناصر کے خلاف سزاؤں کو انتہائی سخت بنانے والا نیا بل منظور کر لیا ہے۔
    یہ اہم پیش رفت ملک بھر کے نوجوانوں کے شدید احتجاج اور مظاہروں کے بعد سامنے آئی ہے، جن کے نتیجے میں وزیرِ تعلیم کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونا پڑا تھا

    युवाओं के भविष्य की सुरक्षा, सुशासन का संकल्प…

    लोकसभा में एंटी पेपर लीक बिल (सार्वजनिक परीक्षा (अनुचित साधनों की रोकथाम) संशोधन विधेयक, 2026) का पारित होना परीक्षा व्यवस्था में पारदर्शिता, निष्पक्षता और जवाबदेही सुनिश्चित करने की दिशा में एक निर्णायक कदम है। pic.twitter.com/o3E0LiPuyk

    — Dharmendrasinh M. Jadeja (@hakubhajamnagar) July 29, 2026


    اس نئی قانون سازی کے تحت پیپر لیک کرنے یا اس میں ملوث پائے جانے والے افراد کے لیے زیادہ سے زیادہ قید کی سزا کو دوگنا کر کے 10 سال کر دیا گیا ہے، جبکہ جرمانے کی زیادہ سے زیادہ رقم بڑھا کر 10 لاکھ ڈالر (تقریباً 83 کروڑ بھارتی روپے) سے زائد کر دی گئی ہے
    بھارتی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق قانون سازوں نے گھنٹوں جاری رہنے والے ایک ہنگامہ خیز مباحثے کے بعد زبانی ووٹنگ کے ذریعے اس بل کی منظوری دی ہے ۔ اب یہ بل منظوری کے لیے ایوانِ بالا (راجیہ سبھا) میں پیش کیا جائے گا
    یادرہےبھارتی حکومت کی جانب سے بار بار کی جانے والی کارروائیوں کے باوجود قومی اور ریاستی سطح کے امتحانات میں پیپر لیک ہونے کا مسئلہ مستقل دردِ سر بنا رہا ہے۔ نئی دہلی میں 20 جولائی کو اس وقت صورتحال انتہائی کشیدہ اور پرتشدد ہو گئی تھی جب جنتر منتر کے مقام پر ہزاروں مظاہرین نے پارلیمنٹ کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی

    Related Posts

    صحافیوں کو مبارکباد، حکومت پنجاب نے اپنی چھت فراہم کرنیکا بڑا اعلان کردیا

    صدر ٹرمپ کی ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی: "انہیں اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی!”

    پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 4 سالہ حج پالیسی کا اعلان، ”جب چاہیں اپنی مرضی سے سفر مقدس پر جائیں“

    مقبول خبریں

    صحافیوں کو مبارکباد، حکومت پنجاب نے اپنی چھت فراہم کرنیکا بڑا اعلان کردیا

    صدر ٹرمپ کی ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی: "انہیں اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی!”

    بھارتی لوک سبھا میں امتحانی پیپر لیکس کے خلاف تاریخی قانون سازی: اب کڑی سزائیں کیا ہوں گی؟

    پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 4 سالہ حج پالیسی کا اعلان، ”جب چاہیں اپنی مرضی سے سفر مقدس پر جائیں“

    ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: آئی سی سی نے پاکستانی بولرز کو سزا سنا دی

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.