بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
دالبندین کے علاقے نوکچا سے 5 افراد اغواء کرلیے گئے،
پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین کے علاقے نوکچا کے مقام پر دو روز قبل مسلح افراد نے سیٹنگ کرکے بوزرز اور ٹرالرز سمیت 5 کو نذر آتش کردیا تھا، جس کے بعد جلائے گئے بوزرز اور ٹرالرز گاڑیوں کے مالکان اپنی گاڑیوں کا ملبہ اٹھانے کے لئے پہنچے تو مسلح افراد نے گاڑی مالکان سمیت پانچ افراد کو اغواء کرکے لے گئے۔واضع رہے کہ دہشگرد عوامی املاک نقصان پہچانے میں مصروف عمل ہیں اور عوامی افراد کو بھتہ لینے کئلئے اغوا بھی کرتے ہیں عوام نے حکام سے تحفظ کا اپیل کیا

