Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

      مودی جی کا "ڈیئر پھرینڈز” انداز الٹا پڑ گیا: فیس بک ویڈیو غائب کیوں ہوئی ؟

      جاپانی مارکیٹ میں کھلبلی: چینی کمپنی بی وائی ڈی (BYD) نے سستی ترین الیکٹرک منی کار ’ریکو‘ لانچ کر دی، نسان اور ہنڈا کو کڑا چیلنج!

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کینیا میں الشباب کے ساتھ خونریز جھڑپ:شدت پسندوں کے حملے میں پانچ سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیروبی/مانڈیرا:صومالیہ کی سرحد کے قریب کینیا کے ضلع مانڈیرا میں مشتبہ شدت پسند تنظیم ’الشباب‘ کے جنگجوؤں کے ساتھ ہونے والی ایک شدید جھڑپ میں پانچ کینیائی سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ الشباب طویل عرصے سے صومالیہ کی مرکزی حکومت کا تختہ الٹنے اور اپنے سخت گیر شریعت کے نظریے پر مبنی نظام نافذ کرنے کے لیے مسلح کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
    پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ منگل کو دوپہر کے وقت پیش آیا، جب سپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) الونگو کی گشتی ٹیم کا وانتے ڈیم کے علاقے میں الشباب کے مسلح جنگجوؤں کے ساتھ آمنا سامنا ہو گیا۔ فائرنگ کے اس تبادلے اور جھڑپ کے بعد علاقے میں شدت پسندوں کی تلاش اور ان کا تعاقب کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے۔
    پولیس نے مزید بتایا کہ واقعے کے بعد علاقے میں بھیجی جانے والی کمک (ری انفورسمنٹ) کی ایک ٹیم کی گاڑی راستے میں نصب بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک بکتر بند گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی، تاہم خوش قسمتی سے اس دوسرے دھماکے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
    الشباب تنظیم اس سرحدی خطے میں سکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو اکثر اپنے حملوں کا نشانہ بناتی رہتی ہے۔ پولیس کے ریکارڈ کے مطابق اس سے قبل رواں سال جنوری میں بھی اسی تنظیم نے قریبی ضلع گاریسا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مقامی سربراہ اور ایک استاد کو قتل کر دیا تھا۔

    Related Posts

    رقص، رنگ اور موسیقی کا طوفان: نورا فتحی کا نیا سولو سنگل 31 جولائی کو تہلکہ مچانے کے لیے تیار

    خوشیوں پر بھی پہرے:دلہن کیلئےانگوٹھی ، مہندی ، موسیقی اور میک اپ ممنوع،طالبان کا 10 صفحات پر مشتمل سخت ترین اخلاقی فرمان

    پانچ سال میں 40 مرتبہ ’فیل‘ ہوا قومی شاہراہوں کا انفراسٹرکچر، مودی حکومت کا پارلیمنٹ میں اعتراف

    مقبول خبریں

    رقص، رنگ اور موسیقی کا طوفان: نورا فتحی کا نیا سولو سنگل 31 جولائی کو تہلکہ مچانے کے لیے تیار

    خوشیوں پر بھی پہرے:دلہن کیلئےانگوٹھی ، مہندی ، موسیقی اور میک اپ ممنوع،طالبان کا 10 صفحات پر مشتمل سخت ترین اخلاقی فرمان

    ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، اگلے 24 گھنٹوں کیلئے پھر پٹرول کی تلوار لٹکنے لگی

    اولاد کی آمد سے ماں کی صحت زیادہ متاثر ہوتی ہے، تحقیق

    پانچ سال میں 40 مرتبہ ’فیل‘ ہوا قومی شاہراہوں کا انفراسٹرکچر، مودی حکومت کا پارلیمنٹ میں اعتراف

    بلاگ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.