Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

      گوگل پکسل 11 سیریز کی لانچنگ سے قبل اہم لیکس: سٹوریج، بیٹریاں اور قیمت سے متعلق اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس شروع،گورنر سندھ نے تین روزہ تقریبات کا افتتاح کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری( رپورٹ عامر انڑ)

     

    ہالا گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 283ویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا باضابطہ افتتاح کر دیاگورنر سندھ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور عقیدت کا اظہار کیاگورنر سندھ نے ملک و قوم کی سلامتی، امن، استحکام، ترقی، خوشحالی اور اتحادِ امت کے لیے خصوصی دعا کی ۔، گورنر سندھ نے کہاکہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کی تعلیمات محبت، امن، رواداری، اخوت، انسان دوستی اور باہمی احترام کا لازوال پیغام ہیںشاہ عبداللطیف بھٹائی کا فکر و فلسفہ سندھ کی تہذیب، ثقافت، روحانیت اور صوفی روایات کا درخشاں استعارہ ہے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کا آفاقی پیغام آج بھی معاشرے میں برداشت، بھائی چارے، محبت، ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کو فروغ دے رہا ہے، نوجوان نسل کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کی تعلیمات، فکر، شاعری اور صوفیانہ ورثے سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے، حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر ہم ایک پرامن، متحد، باوقار، خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کی بنیاد رکھ سکتے ہیں، ۔افتتاحی تقریب میں عوامی نمائندوں، مشائخِ عظام، زائرین، ادبی و ثقافتی شخصیات، سرکاری حکام اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    Related Posts

    سید امام علی شاہ بخاری ؒکے عرس  پر4 اگست کو کبڈی ٹیموں کا  مقابلہ  ہوگا

    تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو خصوصی افراد کو کرائے میں 50 فیصد رعایت دینے  کی ہدایت جاری

    باپ کے تشدداوردھمکیوں کے شکارلڑکے کا والدہ کیساتھ مل کر پریس کلب کے سامنے احتجاج

    مقبول خبریں

    تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو خصوصی افراد کو کرائے میں 50 فیصد رعایت دینے  کی ہدایت جاری

    باپ کے تشدداوردھمکیوں کے شکارلڑکے کا والدہ کیساتھ مل کر پریس کلب کے سامنے احتجاج

    بااثر افرادکا نوجوان پر بدترین تشدد ، شیخ اور راجپوت برادری کا احتجاجی مظاہرہ

    سیاست سے دوری اور موج مستی: کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی نئی وائرل تصاویر نے دھوم مچا دی!

    اگلا قدم اٹھانے کا وقت آگیا، نیشنل ڈائیلاگ میں تمام سیاسی جماعتوں کو شامل کیا جائے، اسد عمر

    بلاگ

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.