Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا میں پٹرول کی قیمتیں ایک بار پھر 4 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر گئیں، مہنگائی کی بڑی لہر کاخدشہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ میں مزید شدت لانے کے اشاروں کے بعد امریکا میں پٹرول کی قومی اوسط قیمت ایک بار پھر 4 ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی ہے، جس سے شہریوں میں مہنگائی کا نیا خوف پیدا ہو گیا ہے۔

    امریکی فوج اور ایران کے درمیان تازہ جنگ بھڑک اٹھنے کے بعد آبنائے ہرمز میں تیل بردار جہازوں (ٹینکرز) کی آمدورفت ایک بار پھر شدید تعطل کا شکار ہو چکی ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے بحری ناکہ بندی بحال کیے جانے کے بعد کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے، جبکہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والا مفاہمتی معاہدہ بھی ابتر صورتحال کے باعث ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
    رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ پٹرول کی قیمتوں میں عارضی کمی کے باعث قیمتیں 4 ڈالر سے نیچے آ گئی تھیں، جس سے عوام کو مہنگائی سے کچھ ریلیف ملا تھا اور معاشی اشاریوں میں بھی بہتری دیکھی گئی تھی۔ تاہم، موجودہ بحران کے باعث پٹرول کی قیمتیں پچھلے سال کے مقابلے میں اب بھی 86 سینٹ زیادہ ہو چکی ہیں۔

    Related Posts

    پینٹا گون کا ہولناک راز فاش،ایران جنگ کے دوران درجنوں امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خفیہ کہانی بے نقاب

    معشوقہ سے ملنے آنیوالابداخلاقی کا شکار، ویڈیوبھی بن گئی، خاتون کا شوہر  گرفتار، ویڈیو بنانے والافرار

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی نوٹیفکیشن جاری

    مقبول خبریں

    پینٹا گون کا ہولناک راز فاش،ایران جنگ کے دوران درجنوں امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خفیہ کہانی بے نقاب

    امریکا میں پٹرول کی قیمتیں ایک بار پھر 4 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر گئیں، مہنگائی کی بڑی لہر کاخدشہ

    معشوقہ سے ملنے آنیوالابداخلاقی کا شکار، ویڈیوبھی بن گئی، خاتون کا شوہر  گرفتار، ویڈیو بنانے والافرار

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی نوٹیفکیشن جاری

     صرف میٹھی چیزوں میں ہی نہیں، ان پیک شدہ غذاؤں میں بھی چھپی ہوتی ہے چینی، پیک شدہ مشروبات میں بھی ہو سکتی ہے اضافی شکر

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.