Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پٹرولنگ پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، تھانہ ڈونگہ بونگہ پولیس کے حوالے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بہاولنگر(عزیز اللّٰہ ساقی)

     پنجاب ہائی وے پٹرول () ریجن بہاول پور، ڈسٹرکٹ بہاول نگر کی پٹرولنگ پوسٹ اڈا پل گجیانی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے (بی) کیٹیگری کے ایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل وحید مراد (نمبر 11649) اپنی ٹیم کے ہمراہ معمول کی گشت اور ای-پولیسنگ () کے دوران تہرواں میل کے مقام پر موجود تھے۔ دورانِ چیکنگ ایک مشکوک شخص محمد ندیم ولد محمد اسماعیل، سکنہ تھانہ ڈونگہ بونگہ، ضلع بہاول نگر کو روکا گیا۔ شناختی کارڈ کی جانچ پڑتال پر معلوم ہوا کہ مذکورہ شخص مقدمہ نمبر 1491/26 میں (بی) کیٹیگری کا اشتہاری ملزم (Proclaimed Offender) ہے اور پولیس کو مطلوب تھا۔ پٹرولنگ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا اور قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد رپورٹ نمبر 05 مورخہ 20-07-2026 کے تحت تھانہ ڈونگہ بونگہ کے محرر کے حوالے کر دیا، جہاں اس کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ڈسٹرکٹ آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول بہاول نگر سرفراز حسین تارڑ نے پٹرولنگ ٹیم کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں بلاامتیاز جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اور جرائم پیشہ عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

    Related Posts

    اب  عمرہ ویزہ ایشو سال کی مدت کا ہوگا

    تاج خان کااپنے اہلِ خانہ و رفقاء سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    امریکاکے ساتھ جنگ یا سفارت کاری؟ ایران کا اہم پالیسی بیان سامنے آ گیا

    کیا آپ بھی تھکاوٹ یا جلد کی خارش کو عام سمجھ رہے ہیں؟ خبردار ! یہ جگر کی تباہی کی علامات ہیں

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.