Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانگھڑ: پولیس لاک اپ میں زیرِ حراست ملزم کا اسپتال میں انتقال، ورثا کا تشدد کا الزام، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ:بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     

    دو روز قبل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام () کے مستحق خاندانوں کی رقوم میں مبینہ کٹوتی کے الزام میں گرفتار ہونے والے میان کے رہائشی عبداللہ لانڈر کی پولیس لاک اپ میں طبیعت خراب ہونے پر اسے سول اسپتال سانگھڑ منتقل کیا گیا، جہاں دورانِ علاج وہ انتقال کر گیا۔دوسری جانب متوفی کے ورثا نے سول اسپتال سانگھڑ میں احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ سی آئی اے انچارج زاہد حسین کمبوہ نے عبداللہ لانڈر کو بلاوجہ رکشے سے اتار کر گرفتار کیا، اس کے خلاف بے بنیاد مقدمہ درج کیا اور دورانِ حراست مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے باعث اس کی موت واقع ہوئی۔
    ورثا نے ایس ایس پی سانگھڑ سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کرائی جائیں، ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔ ایس ایچ او سانگھڑ گلزار مری کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ھے کہ رات کو عبداللہ لانڈر کی اچانک طعبت خراب ھونے پر سول اسپتال منتقل کیا گیا تھا جس کی سی ڈی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ھے

    Related Posts

    ،بی ایس طلبہ کے لیے ٹاپ 20 اسکالرشپ کو کم کرکے ٹاپ 10 تک محدود کرنا  ناانصافی نظرِ ثانی کی اپیل  

    آبنائے ہرمز ریڈ لائن، ہماری تنصیبات پر حملہ ہوا تو خطے کی ہر چیز ملیامیٹ کردینگے، پاسداران انقلاب ایران کے خلیجی ممالک پر جوابی حملے جاری

    ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایوننگ ریویو اجلاس

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز ریڈ لائن، ہماری تنصیبات پر حملہ ہوا تو خطے کی ہر چیز ملیامیٹ کردینگے، پاسداران انقلاب ایران کے خلیجی ممالک پر جوابی حملے جاری

    کھڈکوچہ میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات، حالات کشیدہ

    سی پیک پر عملدرآمد شروع،پاکستان سے گدھے کے گوشت کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

    سونے کی قیمتوں میں اضافہ، چاندی گرگئی

    بلدیاتی اداروں کی مدت مکمل ہونے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.