Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دلجیت دوسانجھ نے فلم ’’ستلج‘‘میں کام کرنے کا کتنا معاوضہ لیا۔۔؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹورانٹو:بھارتی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم ’’ستلج‘‘ کا معاوضہ صرف ایک روپیہ (بھارتی) لیا ہے۔
    ڈیلی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سنسر بورڈ نے فلم کی کہانی اور مکالموں پر درجنوں کٹس لگانے کا حکم دیا، جس کی وجہ سے اس کی ریلیز میں کافی تاخیر بھی ہوئی۔فلم 3 جولائی کو ریلیز ہوئی تھی لیکن بعد مودی سرکار نے سیکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر روک دیا اور اسے آن لائن پلیٹ فارم سے بھی ہٹا دیا گیا۔ فلم پر پابندی کے باجود بھارتی حکومت شہریوں کو فلم دیکھنے سے روک نہیں پارہ۔ بھارت کے بہت سے مقامات پر شہریوں نے فلم ڈاؤن لوڈ کرکے بڑے پردے پر چلا دی۔
    اب فلم کے ہدایتکار ہنی تریہان نے انکشاف کیا ہےکہ دلجیت دوسانجھ نے ’’ستلج‘‘ کے لیے صرف ایک روپیہ معاوضہ لیا۔ اگر دلجیت اس فلم کا حصہ نہ ہوتے تو شاید یہ فلم کبھی بن ہی نہ پاتی۔
    معاوضے کی بات پر دلجیت دوسانجھ کا کہنا تھا کہ ’’جسونت سنگھ خالڑا کا کردار ادا کرنےکےلیے معاوضہ لینا شرم کی بات ہوگی، اگر معاہدے کی رسمی کارروائی کے لیے ادائیگی ضروری ہے تو صرف ایک روپیہ دے دیا جائے۔‘‘

    Related Posts

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والا ایک ڈالر کا سکہ : ڈیزائن تبدیل ، کب جاری ہوگا؟

    سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر پابندی کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

    پاکستان کی تاریخ میں دیت کی قیمت میں سب سے بڑا اضافہ؛ نئی قیمت کیا ہوگی؟ کب نافذ ہوگی؟

    مقبول خبریں

    صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والا ایک ڈالر کا سکہ : ڈیزائن تبدیل ، کب جاری ہوگا؟

    سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر پابندی کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

    پاکستان کی تاریخ میں دیت کی قیمت میں سب سے بڑا اضافہ؛ نئی قیمت کیا ہوگی؟ کب نافذ ہوگی؟

    ٹرمپ اور نیتن یاہو ‘نشانے پر’: تہران کے اخبار نے عالمی رہنماؤں کی ‘ہٹ لسٹ’ جاری کر دی

    لاہور سمیت سینٹرل پنجاب میں پیٹرول کا شدید بحران، پمپس بند ہونے کا خدشہ

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.