میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
میاں چنوں 95 پندرہ ایل میں لاش برآمد ظاہری طور پر شخص نشے کا عادی لگتا ہے۔تال شناخت نہ ہوسکی
ریسکیو 1122 نے ضروری کارووائی کے بعد لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا ۔۔ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے انتظامیاں کو مثالی اقدام کرنے چاہیئے۔

