Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکاایران جنگ، تیل کی عالمی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکا اور ایران کے درمیان مسلسل تیسرے روز جاری فوجی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کی آمدورفت بھی نمایاں طور پر کم ہو گئی ہے۔
    عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی معیار برینٹ کروڈ کی قیمت میں منگل کو تقریباً 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ گزشتہ روز اس میں 9.6 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا تھا۔
    رپورٹ کے مطابق ستمبر کے لیے برینٹ خام تیل کے سودے 84.91 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے، جو گزشتہ ایک ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ گزشتہ ماہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی آئی تھی، تاہم حالیہ فوجی کارروائیوں کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت جنگ شروع ہونے سے پہلے کے مقابلے میں تقریباً 17 فیصد بڑھ چکی ہے۔مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق اس صورتحال نے عالمی تیل کی منڈی میں غیر یقینی کیفیت پیدا کر دی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کشیدگی برقرار رہی اور تیل کی سپلائی متاثر ہوئی تو خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل تک بھی پہنچ سکتی ہے۔
    جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والے اداروں کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کی تعداد گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 50 فیصد سے زیادہ کم ہو چکی ہے، جس سے عالمی توانائی کی ترسیل اور تجارت پر خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔

    Related Posts

    ماجد ستی قتل کیس، مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید ، ایک بری

    خامنہ ای کے وفادار سے اسرائیلی اثاثے تک:کیا ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کے کارندے تھے؟

    باؤلنگ کرتے ہوئے زندگی کی اننگز ختم؛ فاسٹ باؤلر کرکٹ کے میدان میں ہی خالقِ حقیقی سے جا ملا

    مقبول خبریں

    ماجد ستی قتل کیس، مرکزی ملزم فرخ کھوکھر سمیت تین مجرموں کو عمر قید ، ایک بری

    خامنہ ای کے وفادار سے اسرائیلی اثاثے تک:کیا ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد اسرائیلی انٹیلی جنس موساد کے کارندے تھے؟

    باؤلنگ کرتے ہوئے زندگی کی اننگز ختم؛ فاسٹ باؤلر کرکٹ کے میدان میں ہی خالقِ حقیقی سے جا ملا

    گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز کا اسکواڈ اور ہیڈ کوچ کا اعلان، مائیکل بریسویل کپتان مقرر

    امریکاایران جنگ، تیل کی عالمی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.