بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
نامعلوم مسلح افراد کا سابق ڈسٹرکٹ اٹارنی بلال احمد ایڈووکیٹ پر فائرنگ مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے بلال احمد ایڈووکیٹ معجزانہ طور پر محفوظ رہے، پولیس حکام مسلح افراد نے بلال احمد ایڈووکیٹ کو بابو محلہ کے قریب گھر کے سامنے فائرنگ کردی، پولیس حکام گولیاں گاڑی میں لگنے سے وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے، پولیس حکام فائرنگ کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی،

