Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہاب علی شاہ سے پولیو اوور سائٹ بورڈ کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پشاور انورزیب خان
    چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ سے پولیو اوور سائٹ بورڈ کے اعلیٰ سطحی وفد نے پشاور میں ملاقات کی، وفد میں گاوی، دی ویکسین الائنس کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ثانیہ نشتر، ڈاکٹر کرس ایلیس اور دیگر اعلیٰ حکام شامل تھے۔حکومت کی فوری ترجیح صوبے میں پولیو وائرس کی منتقلی و پھیلاؤ کا مکمل خاتمہ ہے، جبکہ طویل مدتی مقصد ایسا مضبوط حفاظتی ٹیکہ جات کا نظام قائم کرنا ہے جو صوبے کے ہر بچے تک مؤثر انداز میں پہنچ سکے.حکومت خیبر پختونخوا نے امیونائزیشن روڈ میپ کے ذریعے مارچ 2027 تک مکمل حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح 85 فیصد تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ صوبے میں روٹین امیونائزیشن کے شعبے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ مکمل حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح 2022 میں 55 فیصد تھی جو بڑھ کر 2026 میں 71 فیصد ہو چکی ہے۔ حفاظتی ٹیکہ جات کے مراکز کی فعالیت 92 فیصد تک پہنچ گئی ہے جبکہ ویکسینیشن کی سہولت اب صوبے کی 86 فیصد آبادی تک پہنچ رہی ہے۔صوبے نے نیشنل الیکٹرانک امیونائزیشن رجسٹری پر کامیاب منتقلی مکمل کر لی ہے۔ اس جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے ہر بچے کے حفاظتی ٹیکوں کا ریکارڈ ہمہ وقت محفوظ کیا جا سکتا ہے، رہ جانے والے اور زیرو ڈوز بچوں کی نشاندہی ممکن ہوتی ہے۔نومبر 2026 میں انسداد سرویکل کینسر ویکسینیشن کی تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔حکومت خیبر پختونخوا پولیو کے مکمل خاتمے اور معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ قومی مقصد کے حصول میں تعاون پر تمام ترقیاتی شراکت داروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    چین: جوتوں کی فیکٹری میںآتشزدگی، 28 افرادہلاک، 200 کوبچالیاگیا

    رام مندر چندہ تنازعہ: کانگریس کی ملک گیر مہم، مختلف شہروں میں پریس کانفرنس، سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ

    مقبول خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    چین: جوتوں کی فیکٹری میںآتشزدگی، 28 افرادہلاک، 200 کوبچالیاگیا

    رام مندر چندہ تنازعہ: کانگریس کی ملک گیر مہم، مختلف شہروں میں پریس کانفرنس، سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ

    بلوچستان کا مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں تو ریاست سنجیدہ ہو،  سیاسی ڈائیلاگ مسئلے کا حل ہے: محمود خان اچکزئی

    منگی ڈیم حملے کے بعد فورسز کا آپریشن شعبان، مزید 13 دہشت گرد ہلاک

    بلاگ

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.