Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چین، 2 گھنٹوں میں 8 بار آئے زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.1 درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    زلزلے کے بعد سیچوان زلزلہ ایجنسی نے ماہرین کی ایک ٹیم متاثرہ علاقے میں روانہ کی ہے، جو مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر حالات کا جائزہ لے رہی ہے اور امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

    چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان میں بدھ کے روز بوقت صبح 5.1 شدت کا زلزلہ آنے سے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا۔ زلزلے کا مرکز گاؤشیان کاؤنٹی میں تھا اور اس کی گہرائی زمین سے تقریباً 8 کلومیٹر نیچے ریکارڈ کی گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ بدھ کے روز یہاں صرف 2 گھنٹوں کے دوران زلزلہ کے 8 جھٹکے محسوس کیے گئے۔ چینی زلزلہ نیٹورک سنٹر (سی ای این سی) کے مطابق زلزلہ کا سب سے تیز جھٹکا صبح 6 بج کر 12 منٹ پر آیا۔ اس کے بعد چین کی زلزلہ انتظامیہ نے فوری طور پر لیول-3 ایمرجنسی رسپانس نافذ کر دیا اور راحت رسانی کی کارروائیاں شروع کر دیں۔

    زلزلہ ماہرین کے مطابق بدھ کی صبح 4 بجے سے 

    بجے کے درمیان گاؤشیان علاقے میں مجموعی طور پر 8 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ان میں سب سے تیز جھٹکا 5.1 شدت کا تھا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق زلزلے میں 2 افراد معمولی طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ ایک زخمی شخص کا علاج مقامی ہیلتھ سینٹر میں چل رہا ہے، جبکہ دوسرے کو گاؤشیان کاؤنٹی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔

    زلزلے کے بعد سیچوان زلزلہ ایجنسی نے ماہرین کی ایک ٹیم متاثرہ علاقے میں روانہ کی ہے، جو مقامی انتظامیہ کے ساتھ مل کر حالات کا جائزہ لے رہی ہے اور امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ چین زلزلہ انتظامیہ کے سربراہ وانگ کن نے حکام کو مسلسل زلزلے کی سرگرمیوں کی نگرانی، خطرات کا جائزہ لینے اور وقتاً فوقتاً صورتحال سے آگاہ کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر کئی لوگوں نے بتایا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے سیچوان کی راجدھانی چینگدو تک محسوس کیے گئے۔ اچانک آئے زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں اور کثیر منزلہ عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ انتظامیہ فی الحال پورے علاقے پر نظر رکھ رہی ہے اور آفٹرشاکس کی امکانات کو دیکھتے ہوئے لوگوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی گئی ہے۔ شروعاتی اطلاعات کے مطابق حالات قابو میں ہیں، لیکن مسلسل صورت حال پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    پاکستانی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال چھا گیا، نئی شرح تبادلہ جاری

    طوفانی لہروں میں ریسکیو آپریشن مشکل ، ایدھی بحری ٹیم بھی روانہ، آخری ریڈیو ٹرانسمشن منظر عام پرآگئی

    خیبر پختونخوا اسمبلی ،ارکان کے تحفظ کیلئے ایکٹ منظور، کارروائی چھاپنا،نشر کرنا بھی جرم قرار

    مقبول خبریں

    پاکستانی اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال چھا گیا، نئی شرح تبادلہ جاری

    چین، 2 گھنٹوں میں 8 بار آئے زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.1 درج

    طوفانی لہروں میں ریسکیو آپریشن مشکل ، ایدھی بحری ٹیم بھی روانہ، آخری ریڈیو ٹرانسمشن منظر عام پرآگئی

    خیبر پختونخوا اسمبلی ،ارکان کے تحفظ کیلئے ایکٹ منظور، کارروائی چھاپنا،نشر کرنا بھی جرم قرار

    مشرقِ وسطیٰ میں پھر سے جنگ؛ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    بلاگ

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.