Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ اور چوری میں  ملوث اسمگلر گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جیکب آباد رپورٹ مجیب کھوسو 
    جیکب آباد پولیس نے وفاقی سول حساس ادارے کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قیمتی تاریخی نوادرات کی اسمگلنگ اور چوری میں مبینہ طور پر ملوث بین الصوبائی اسمگلر سید لال شاہ ولد سردار شاہ، سکنہ نوشہرو گنداوا، ضلع جھل مگسی، بلوچستان کو ممل لنک روڈ سے گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور تفتیش کے لیے اہم شواہد برآمد کر لیے گئے، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے مبینہ طور پر انکشاف کیا کہ وہ پاکستان کے مختلف تاریخی مقامات پر موجود قیمتی نوادرات کی ریکی کر کے انہیں چوری اور اسمگلنگ کرنے والے نیٹ ورک سے وابستہ رہا ہے۔ ملزم نے حال ہی میں موہن جودڑو میں نمائش کے لیے رکھے گئے قیمتی نوادرات کا جائزہ لیا اور اپنے ساتھیوں کے ساتھ ڈکیتی کا منصوبہ بنایا۔ اس مقصد کے لیے مبینہ طور پر مقامی افراد کو بھی شامل کیا گیا تاکہ قیمتی نوادرات چوری کر کے بلوچستان کے راستے بیرونِ ملک اسمگل کیے جا سکیں۔ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم ایک منظم بین الاقوامی اسمگلنگ نیٹ ورک سے مبینہ طور پر وابستہ ہے، جو پاکستان کے مختلف علاقوں سے قیمتی نوادرات اور نایاب تاریخی اشیاء کی اسمگلنگ میں سرگرم رہا ہے۔ برآمد ہونے والے شواہد اور تفتیش کی روشنی میں ملزم کے دیگر ساتھیوں، سہولت کاروں اور اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں بھی تیز کر دی گئی ہیں۔یہ کامیاب کارروائی انچارج سی آئی اے، شاہین فورس، آئی ٹی برانچ اور وفاقی سول حساس ادارے کے اہلکاروں نے مشترکہ طور پر انجام دی۔

    Related Posts

    گاؤں بچل انڑ کے رہائشیوں کامرکزی راستے پر مبینہ قبضہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    مسلم لیگ (ن) کی کاوشوں سے نادرا کے نئے دفتر کا افتتاح

    نواب ولی محمد پریس کلب کے سینئر نائب صدر  استاد خیرل منگھار انتقال کر گئے

    مقبول خبریں

    کچھ، 35 سے زائد پولیس اہلکار اغوا،آپریشن جاری9،شہید

     ہنہ اوڑک، آپریشن  جاری،دو اے ٹی ایف اہلکار زخمی ، 3 دہشت گرد مارے گئے 

    حاجیجہ برادری کے قبائلی تصادم میں متعدد افراد زخمی

    فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

    آرتھرائٹس میں مبتلا ہزاروں افراد خطرناک بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں

    بلاگ

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.