مٹیاری عامر علی انڑکی رپورٹ
ہالا کے نواحی گاؤں بچل انڑ کے رہائشیوں نے گاؤں کے مرکزی راستے پر مبینہ قبضہ کرکے راستہ بند کیے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی قیادت محمد موسیٰ انڑ، رب ڈنو، محبوب، سجن، علی نواز، غلام مجتبیٰ اور ممتاز انڑ نے کی

