Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی کا نظام فعال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی کا نظام فعال ہوگیا ہے۔ پاسپورٹ فیس جمع کرانے کے لیے قطاروں اور انتظار کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایکس پر پیغام دیتے ہوئے کہا پاسپورٹ درخواست گزار اب ڈیجیٹل طریقے سے فیس ادا کر سکیں گے۔ کیش لیس پاسپورٹ فیس نظام آج ملک بھر میں نافذ ہو چکا ہے۔وزیراعظم کی ہدایات پر عوامی سہولت کا اہم منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے۔شفاف، تیز اور آسان سرکاری خدمات کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔پاسپورٹ نظام میں جدید اصلاحات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی ٹیم نے اہم سنگ میل عبور کیا ہے اور کیش لیس ادائیگی سے شہریوں کو گھنٹوں انتظار سے نجات ملے گی، پاسپورٹ دفاتر میں جدید ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام مکمل طور پر نافد ہوگا۔

    Related Posts

    ٹرانسفارمر خراب ہونے کے باعث بجلی کی فراہمی معطل

    تیز رفتار ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، ماں جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مری نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں گورنمنٹ کامرس کالج مری کا دورہ کیا۔

    مقبول خبریں

    پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی کا نظام فعال

    گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی چوکی پر خودکش حملہ، 4 اہلکار شہید اور 16 زخمی

    یورپ ، ریکارڈ گرمی سے 3700 اضافی اموات، فرانس زیادہ متاثر

    ایران میں سپریم لیڈر خامنہ ای کی آخری رسومات کا ہفتہ شروع

    کینیڈا میں موسم کی دوہری مار، کہیں جان لیوا گرمی تو کہیں سیلاب کے سبب معمولات زندگی مفلوج

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.