Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوب شارٹس میں بڑی تبدیلی: اب تصاویر کے ذریعے بھی اسٹوری سنائیں

      سب میرین کیبل میں خرابی، انٹر نیٹ سست ، موبائل رجسٹریشن کا عمل معطل: پی ٹی اے کا اہم بیان سامنے آ گیا

      گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ: سویڈش عدالت کا تاریخ ساز فیصلہ!

      مصنوعی سورج بننے کا راستہ ہموار، چین نے بنا لیا دنیا کا سب سے بڑا میگنیٹ

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تیز رفتار ٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، ماں جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مٹیاری رپورٹ عامر انڑ
    مٹیاری کی تعصیل نیوسعیدآباد نیشنل ہائی وے کے مقام پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی، ماں موقع پر ہی جاں بحق، بیٹا شدید زخمی، مٹیاری کی تعصیل نیو سعیدآباد قومی شاہراہ کے مقام پر ہالہ سے موٹر سائیکل پر سوار ماں بیٹا گاؤں حمزہ ببر کی طرف جا رہے تھے کہ باروچو باغ کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر نے ٹکر مار دی۔  جس کے نتیجے میں مسمات زینت کچل کر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ اس کا بیٹا عمران ولد سائیں رکھیہ شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی اور فوتی  کو نیو سعیدآباد تعلقہ اسپتال لے جایا گیا ہے۔ اطلاع ملنے پر نیوسعیدآباد پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹریلر کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

    Related Posts

    ٹرانسفارمر خراب ہونے کے باعث بجلی کی فراہمی معطل

    پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی کا نظام فعال

    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مری نے فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات کے سلسلے میں گورنمنٹ کامرس کالج مری کا دورہ کیا۔

    مقبول خبریں

    پاسپورٹ دفاتر میں کیش لیس ادائیگی کا نظام فعال

    گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کی چوکی پر خودکش حملہ، 4 اہلکار شہید اور 16 زخمی

    یورپ ، ریکارڈ گرمی سے 3700 اضافی اموات، فرانس زیادہ متاثر

    ایران میں سپریم لیڈر خامنہ ای کی آخری رسومات کا ہفتہ شروع

    کینیڈا میں موسم کی دوہری مار، کہیں جان لیوا گرمی تو کہیں سیلاب کے سبب معمولات زندگی مفلوج

    بلاگ

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟ چند سادہ احتیاطی تدابیر جو جان بچا سکتی ہیں

    شدید گرمی کی لہر: اپنی اور اپنے خاندان کی حفاظت کیسے کریں؟

    اور:- کوئی تو ہماری ان چیخوں کو سنتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.