Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

      نمبر بتانے کا زمانہ ختم؟ واٹس ایپ کے نئے فیچر سے کس کی نیندیں اڑ گئیں؟

      اسرائیل کا خلا سے جنگ لڑنے کا منصوبہ: ’اسپیس لیزر‘ کے ذریعے دشمنوں کو نشانہ بنانے کا اعلان

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: متعدد اعلیٰ پولیس افسران کی ریٹائرمنٹ کے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (رپورٹ: اسد مرزا) وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 22 سمیت مختلف اعلیٰ افسران کی ریٹائرمنٹ کے شیڈول کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق رواں سال 2026 کے دوران مختلف تاریخوں میں یہ افسران اپنی ملازمت سے سبکدوش ہو جائیں گے۔
    نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائر ہونے والے افسران میں گریڈ 22 کے پولیس افسر محمد شہزاد سلطان بھی شامل ہیں جو 29 دسمبر 2026 کو ریٹائر ہوں گے۔ دیگر افسران کی فہرست حسبِ ذیل ہے:

    مزمل حسین: 11 جولائی 2026

    محمد عامر ذوالفقار خان (سابق آئی جی): 7 جولائی 2026

    جاوید احمد بلوچ: 3 اگست 2026

    افضل محمود بٹ: 7 اگست 2026

    نوید ارشاد: 2 اگست 2026

    رضا صفدر کاظمی: 19 اگست 2026

    احمد اسحاق جہانگیر (سابق ڈی جی ایف آئی اے): 21 اگست 2026

    فاروق احمد انور: 31 اگست 2026

    فیروز شاہ: 14 ستمبر 2026

    زین علی شیخ: 21 ستمبر 2026

    تنویر احمد ملک: 28 ستمبر 2026

    محمد ادریس احمد: 18 اکتوبر 2026

    محمد سلیم چغتائی: 6 نومبر 2026

    عبدالوحید: 17 دسمبر 2026

    امیر احمد شیخ: 14 دسمبر 2026

    محمود حسین سمیر: 30 دسمبر 2026

    وفاقی حکومت کی جانب سے یہ نوٹیفکیشن تمام متعلقہ محکموں کو ارسال کر دیا گیا ہے جس کے بعد ان افسران کی ریٹائرمنٹ کا عمل مذکورہ تاریخوں کے مطابق مکمل کیا جائے گا۔

    Related Posts

    جائیداد کے تنازع پر والد کے قتل میں مطلوب ماں اور بیٹے کو پولیس نے گرفتار کر لیا

    پولیس مقابلہ، ممتاز مارواڑی قتل کیس کے دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

    مقبول خبریں

    ہالینڈ کا تاریخی کمال: ناروے پہلی بار ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں داخل! میکسیکو کا40 سالہ انتظار ختم،ایمباپے کا ریکارڈ توڑ سفر

    اگر بیوی شوہر سے زیادہ کماتی ہوتو گذارہ الاؤنس کی حقدار نہیں، عدالت کا بڑا حکم

    سانحہ کاہنہ:مائیں غم سے نڈھال،14بچوں کی نماز جنازہ ادا،سپرد خاک کردیا گیا،سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج

    دنیا کےکروڑ پتیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کس ملک میں سب سے زیادہ ملئنیر بنے ؟

    آبنائے ہرمز میں کشیدگی اور غیر یقینی صورتحال: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    بلاگ

    روپوال گمشدگی کیس: حقیقت یا خوفناک اتفاق؟

    ’’امن معاہدہ کا مستقبل ‘‘ میاں حبیب کے کالم سے اقتباس

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.