Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رشتہ داری کے تنازع پر ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    رپورٹ مجیب کھوسو
    جیکب آباد کے صدر تھانے کی حدود بولان محلہ میں رشتہ داری کے تنازع پر مستوئی برادری کے دو گروپوں میں ہونے والے جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔تفصیلات کے مطابق بولان محلہ میں مستوئی برادری کے دو فریقوں کے درمیان رشتہ داری کے تنازع پر جھگڑا ہوگیا، جس کے نتیجے میں احسان مستوئی اور شعبان مستوئی زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔متاثرہ فریق کے مطابق دین محمد، ندیم، اکبر گل مستوئی اور دیگر افراد نے حملہ کرکے انہیں زخمی کیا۔ اسپتال میں دورانِ علاج زخمی احسان مستوئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، جبکہ شعبان مستوئی کا علاج جاری ہے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردی ہیں۔ آخری اطلاعات تک مقدمے کے اندراج اور نامزد ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے کوئی سرکاری موقف سامنے نہیں آسکا۔

    Related Posts

    جیکب آباد کے رہائشی خاندان کے تین افراد ڈیرا مراد جمالی میں قتل، داماد پر الزام

    اسسٹنٹ کمشنر نے گورنمنٹ بوائز لوئر سیکنڈری اسکول محمد سلیمان گنبانی کی زیرِ تعمیر عمارت کا دورہ کیا

    محرم الحرام کے سلسلہ میں سٹی ٹریفک پولیس مری کا خصوصی ٹریفک پلان جاری

    مقبول خبریں

    جیکب آباد کے رہائشی خاندان کے تین افراد ڈیرا مراد جمالی میں قتل، داماد پر الزام

    ورلڈ کپ فٹبال 2026: امریکا میں ایرانی فٹبال ٹیم پر پابندیوں میں نرمی، اگلے مقابلے کے لیے دو دن قبل آنے کی اجازت

    جیفری ایپسٹین نے مجھے بلیک میل کیوں کیا؟، بل گیٹس نے وجہ بتادی

    گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

    سونے کی چمک ماند پڑ گئی: قیمتیں 7 ماہ کی کم ترین سطح پر، سرمایہ کار پریشان

    بلاگ

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.