Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دریائےکاویری میں سیلفی لینے کے دوران چار خواتین سمیت پانچ افراد ڈوب کر ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    منڈیا ، کرناٹک :دریائےکاویری میں سیلفی لینے کے دوران چار خواتین سمیت پانچ افراد ڈوب کر ہلاک ، المناک حادثہ کرناٹک کے ضلع منڈیا کے "مَڵَوَڵّی تعلقہ میں واقع مشہور سیاحتی مقام متھّتی میں بدھ کی شام پیش آیا۔
    مرنے والوں میں ایک ہی خاندان کی چار خواتین اور انہیں بچانے کی کوشش کرنے والا کار ڈرائیور شامل ہے۔
    ذرائع کے مطابق پہلے ایک خاتون کا پاؤں پھسل کر ندی میں گر گیا، جسے بچانے کی کوشش میں مزید چار افراد بھی پانی میں اتر گئے، مگر وہ بھی تیز بہاؤ کی زد میں آکر ڈوب گئے، جس کے نتیجے میں پانچوں کی موت واقع ہوگئی۔
    مہلوکین کی شناخت چنّا پٹنا تعلقہ کے جگدپور گاؤں کی رہائشی وجے امّا (52)، ان کی بیٹی شویتا (38)، نواسی چیترا (20)، رشتہ دار پریانکا (28) اور بنگلورو کے رہائشی کار ڈرائیور مہیش (30) کے طور پر کی گئی ہے۔ تمام افراد ایک ہی خاندان کے ساتھ سیاحتی دورے پر آئے تھے جبکہ مہیش ان کی گاڑی چلا رہا تھا۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افراد کبالو مندر میں ایک مذہبی تقریب اور خاندانی دعوت میں شرکت کے بعد متھّتی پہنچے تھے۔ وہاں واقع مندر میں درشن کرنے کے بعد وہ کاویری ندی کے کنارے تصاویر اور سیلفیاں لینے میں مصروف تھے۔

    Related Posts

    ’’ پہلے معاہدہ پھر رسائی ‘‘:جوہری مراکز کے معائنے پر ایران کا دوٹوک مؤقف،

    ورلڈ کپ فٹبال 2026: امریکا میں ایرانی فٹبال ٹیم پر پابندیوں میں نرمی، اگلے مقابلے کے لیے دو دن قبل آنے کی اجازت

    جیفری ایپسٹین نے مجھے بلیک میل کیوں کیا؟، بل گیٹس نے وجہ بتادی

    مقبول خبریں

    ’’ پہلے معاہدہ پھر رسائی ‘‘:جوہری مراکز کے معائنے پر ایران کا دوٹوک مؤقف،

    موجیں ختم، اسلام آباد میں رجسٹرڈ ہونے والی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس بڑھا دیا گیا

    داتا گنج بخشؒ کے 983ویں سالانہ عرس کی تیاریاں، مزار کو عرق گلاب سے غسل دیا گیا

    ملازمہ کا ہیڈ ماسٹر پر بد اخلاقی کا الزام،نکاح کیا تھا، الیاس جلالی

    جیکب آباد کے رہائشی خاندان کے تین افراد ڈیرا مراد جمالی میں قتل، داماد پر الزام

    بلاگ

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.