بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
صدر تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود دوست ہوٹل کے قریب
سندھ بلوچستان کو ملانے والی قومی شاہراہ پل پر بارودی مواد سے دھماکہ کیا گیا
پل کو جزوی نقصان ہواخوش قسمتی کوئی جانی نقصان نہیں ہواواقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئے،
سندھ بلوچستان کو ملانے والی قومی شاہراہ پل پر بارودی مواد سے دھماکہ

