بلوچستان( رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
وحدت کالونی واقعے میں گرفتار آفتاب جبل ودیگر کو عدالت میں پیش کردیا جسمانی ریمانڈ پورا ہونے کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ نے مبینہ ملزمان کو جیل بھیج دیا کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ 12 نے کی، آفتاب جبل اور دیگر مبینہ ملزمان کو آصف خان نے ویڈیو پیغام میں ان پر الزام عائد کیا تھا آصف نے بیوی اور بچوں کو مارنے کے خودکشی کر لی تھی۔

