Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مستونگ ،تندور مالکان کی من مانیاں، روٹی 40 روپے میں بیچنے لگے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

     

     

    مستونگ میں پرائس کنٹرول کمیٹی کی مبینہ غفلت اور نااہلی کے باعث تندور مالکان کی من مانیاں بے قابو ہو گئی ہیں۔سرکاری نرخ ناموں اور مقررہ وزن کی کھلم کھلا خلاف ورزی معمول بن چکی ہے جبکہ ذمہ دار ادارے خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔شہریوں کے مطابق 300 گرام وزن کی روٹی کے بجائے تقریباً 150 گرام یا اس سے بھی کم وزن کی روٹی 40 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام پہلے ہی شدید مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ تندور مالکان کی جانب سے ناجائز منافع خوری نے غریب اور مزدور طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ متعدد بار جرمانے اور وارننگز دیے جانے کے باوجود بعض تندوروں پر مبینہ طور پر کیمیکل ملا دودھ اور دہی فروخت کیا جا رہا ہے، جو انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ شہریوں کا سوال ہے کہ اگر کارروائیاں واقعی مؤثر ہیں تو پھر یہ غیر قانونی کاروبار آج تک کیوں جاری ہے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر مستونگ اور اسسٹنٹ کمشنر مستونگ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ضلع بھر کے تندوروں، دودھ فروشوں اور دہی فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے، سرکاری نرخ ناموں پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے۔عوامی حلقوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ناجائز منافع خوری، کم وزن روٹی اور مضر صحت اشیاء کی فروخت کا سلسلہ نہ روکا گیا تو شدید احتجاج کیا جائے گا، جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

    Related Posts

     کسانوں اور آڑھتیوں کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کیا جانا چاہیے، رائے احسان اللہ

    آئیس کا مین ڈیلر گرفتار، 3 کلو سے زائد منشیات برآمد

    دیر بالا: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،6 خوارج مارے گئے

    مقبول خبریں

    مستونگ ،تندور مالکان کی من مانیاں، روٹی 40 روپے میں بیچنے لگے

    دیر بالا: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،6 خوارج مارے گئے

    پسرور:پولیس مقابلہ، اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے ملزم ہلاک

    تیل کی عالمی قیمتیں گذشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح پر

    پولیس ملزمان کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار نہیں رکھ سکتی ، گنجا کرکے ہتھکڑیوں کے ساتھ ویڈیو وائرل کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کا اہم حکم

    بلاگ

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.