بلوچستان( رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)
توہینِ عدالت کیس، ا انسداددہشتگردی عدالت نے ،سابقہ ایس ایس پی گوادر موجودہ ڈی آئی جی جواد طارق کو 1 ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنادی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف احتجاج کیس میں چالان جمع نہ کرانے کامعاملہ پرڈی آئی جی جواد طارق کیخلاف توہینِ عدالت کیس کا فیصلہ سنا یا۔

