صوابی (حق نواز خان)
نصیرخان ایڈوکیٹ صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن ٹوپی وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام سے تحصیل بار کے لئے دو ملین گرانٹ کاچیک وصول کررھے ھیں۔اس موقع پر مسلم لیگ ضلع صوابی کے صدر شیرازخان ، ڈاکٹر تیمور ، سینئر وکلاء صاحبان اسرارخان ایڈوکیٹ ، شمس بھادرخان ایڈوکیٹ اور امجد علی ایڈوکیٹ بھی موجود تھے۔ ھم وفاقی حکومت ، وفاقی وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ اور خاص کر امیرمقام کا تہہ دل سے مشکور ھیں کہ انکی کاوشوں سے یہ ممکن ھوا۔

