Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خانیوال: مسلم لیگ (ن)  کےمخلص رہنماؤں کو سائیڈ لائن کرنے کا سلسلہ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ​خانیوال (خصوصی رپورٹ)

     

    حلقہ پی پی 206 میں مسلم لیگ (ن) کے لیے دن رات ایک کرنے والے مخلص اور سینئر رہنما، معروف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر ناصر کیانی کے ساتھ ن لیگ کی مقامی قیادت کا ناروا سلوک سامنے آ گیا۔ گزشتہ تین سالوں سے حلقہ پی پی 206 میں مسلم لیگ (ن) کے صدر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے والے ڈاکٹر ناصر کیانی کو صدارت کے عہدے سے ہٹانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ناصر کیانی وہ مخلص رہنما ہیں جنہوں نے حلقے میں پارٹی کو زندہ رکھنے کے لیے ہر تنظیمی پروگرام کیے۔ مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت، بالخصوص ایم این اے محمد خان ڈاہا اور ایم پی اے چوہدری اسامہ فضل کی جانب سے ڈاکٹر ناصر کیانی کی ان بے لوث خدمات اور قربانیوں کا یہ "انعام” دیا جا رہا ہے کہ انہیں عہدے سے فارغ کیا جا رہا ہے۔​ورکرز میں شدید تشویش اور غم و غصہ:
    مقامی سیاسی حلقوں اور مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ کارکنان میں اس فیصلے پر شدید تشویش اور غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ کارکنان کا کہنا ہے کہ جو لوگ پارٹی کے لیے اپنا تن من دھن قربان کرتے ہیں، انہیں دیوار سے لگا کر پارٹی کو کمزور کیا جا رہا ہے۔ کیا ایم این اے محمد خان ڈاہا اور ایم پی اے چوہدری اسامہ فضل کا یہ فیصلہ حلقے میں ن لیگ کے سیاسی مستقبل کے لیے سودمند ثابت ہوگا؟ یہ ایک بڑا سوالیہ نشان بن چکا ہے!

    Related Posts

    تحصیل بار ایسوسی ایشن ٹوپی کو  دو ملین گرانٹ کاچیک وصول

    ٹینٹ سروس کی دکان میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان جل گیا

    جیک کے ذریعہ اوپر کرتے چھت گرنے سے نوجوان جاں بحق

    مقبول خبریں

    نریندر مودی کو آیت اللہ علی خامنہ ای کی سرکاری تدفین کی تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت

    مورومیں نوجوان کی پراسرارہلاکت،بازوکٹاہواتھا

    مستونگ ،تندور مالکان کی من مانیاں، روٹی 40 روپے میں بیچنے لگے

    دیر بالا: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ،6 خوارج مارے گئے

    پسرور:پولیس مقابلہ، اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے ملزم ہلاک

    بلاگ

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.