Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھائیوں کے مظالم کے خلاف متاثرہ خاندان کی پریس کلب میں فریاد، انصاف کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ھنگورجہ رپورٹ فیاض محسن سولنگی

     

    گاؤں میاں میر محمد پیرزادہ کے رہائشی عبداللطیف اپنی اہلیہ کے ہمراہ قرآن پاک اٹھا کر مبینہ طور پر اپنے بھائیوں کے ظلم و ستم کے خلاف سٹی پریس کلب ہنگورجہ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صحافیوں کے سامنے اپنی داد رسی کے لیے اپیل کی۔عبداللطیف نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بھائی عبدالستار، نثار، شاہد، الطاف، شہزادہ اور غلام مصطفیٰ ان کی غیر موجودگی میں گھر میں داخل ہوئے اور غسل خانے کے قریب ان کی اہلیہ کی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ افراد لاٹھیاں اور کلہاڑیاں لے کر آئے اور ان کے معصوم بچوں کو بھی ہراساں کیا۔اس موقع پر عبداللطیف کی اہلیہ مسماۃ عابدہ نے روتے ہوئے بتایا کہ انہیں اور ان کی جوان بیٹیوں کو کئی برسوں سے بلاجواز تنگ کیا جا رہا ہے اور مبینہ طور پر ان کی غلط ویڈیوز بنا کر ہراساں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے دیور ان کی جان کے دشمن بن چکے ہیں اور ان کا اصل مقصد ان کی جائیداد اور رہائشی جگہ پر قبضہ کرنا ہے۔متاثرہ خاندان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس سلسلے میں ہنگورجہ تھانے میں این سی بھی درج کرائی ہے، تاہم پولیس مبینہ طور پر ملزمان کے خلاف مؤثر کارروائی نہیں کر رہی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ پولیس ملزمان کے ساتھ ملی ہوئی ہے جس کے باعث انہیں انصاف نہیں مل رہا۔عبداللطیف اور ان کی اہلیہ نے وزیراعلیٰ سندھ، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی سکھر اور ایس ایس پی خیرپور سے مطالبہ کیا کہ واقعے کا نوٹس لیا جائے، ملزمان کو فوری گرفتار کرکے انہیں تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں، صدر ڈونلڈ جےٹرمپ

    دن میں ضرورت سے زیادہ نیند اور بے خوابی، ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کا خاموش اشارہ

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    مقبول خبریں

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    جینیوا،امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

    ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

    ایران کو ایک پیسہ بھی نہیں ملےگا،معاہدہ ایرانی ضرورت کےباعث ہوا، ڈیموکریٹ کتنے احمق ہوسکتے ہیں؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.