Share Facebook Twitter Email WhatsApp میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال میاں چنوں آندھی کے بعد موسلادھار بارش میاں چنوں میں شدید گرمی اور حبس کے بعد ہونی والی یہ بارش اور ژالہ باری (اولے) واقعی مقامی شہریوں کے لیے ایک بڑی نعمت ثابت ہوئی ہے۔جس سے گرمی کا زور کافی حد تک ٹوٹ چکا ہے *