منچن آباد(رپورٹ:راشدڈھڈی )

تھانہ سٹی اے ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی اے کیٹیگری کے 2 خطرناک ملزمان اشتہاری گرفتار۔ گرفتار ملزمان ڈکیتی و راہزنی کے مقدمات میں مطلوب تھے ۔مزید تفتیش جاری ہے ۔ڈی پی او محمد عمران کا کہناتھاکہجرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،

